Results 1 to 3 of 3

Thread: نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر

    نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر
    چلے جانا ۔۔۔ مگر بجلی ۔۔ گِرا کر

    مجھے دیکھا ۔۔ جو اُس نے مسکرا کر
    کچھ آنسو رہ گئے آنکھوں میں آ کر

    جودوری تھی وہی دوری ہے اب بھی
    کہ ہم خود کھو گئے ہیں اُن کو پا کر

    Ù…Ø+بت Ú©Û’ چمن میں Û”Û” خار بھی ہیں
    نکل جانا ۔۔۔ ذرا دامن ۔۔ بچا کر

    دوا کی منزلیں ۔۔ طے ہو چکی ہیں
    دعا کر ، چارہ گر اب تو ۔۔ دعا کر

    پریشاں تھے Û”Û” تری Ù…Ø+فل سے باہر
    پشیماں ہیں Û”Û” تری Ù…Ø+فل میں آ کر


    سØ+رؔ جو نیک بندے ہیں خدا Ú©Û’
    وہ خود پیتے ہیں اوروں کو پلا کر

    2gvsho3 - نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default Re: نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر

    zabrdast bht khoob....


    30abdx0 - نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - نقابِ رخ ۔۔ اُٹھا کر ۔۔ مُسکرا کر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •